مبشر زیدی نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر صوبے کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو آمرانہ طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
مبشر زیدی نے اپنے بیان میں مزید دعویٰ کیا کہ ایسی صورتحال میں خیبرپختونخوا میں اسٹیبلشمنٹ اور اس کے حمایت یافتہ عناصر کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ صوبے کے حالات بلوچستان سے بھی زیادہ خراب ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے متعلقہ حلقوں سے صورتحال پر غور کرنے اور ایسے اقدامات سے گریز کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔