میرپور: زیرِ بحث مالی معاملے کے حوالے سے وضاحت سامنے آئی ہے کہ یہ معاملہ مبینہ طور پر سہیل کی جانب سے اپنی ذاتی حیثیت اور ذاتی ذمہ داری پر کیے گئے مالی لین دین سے متعلق ہے۔ وضاحت کے مطابق اس معاملے کا یو بی ایل کے صارفین کے اکاؤنٹس یا بینک ڈپازٹس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق کسی بھی بینک صارف کی رقم متاثر ہونے کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ اس حوالے سے صارفین کے اکاؤنٹس اور جمع شدہ رقوم کے بارے میں گردش کرنے والی غیر مصدقہ اطلاعات نے بعض حلقوں میں تشویش پیدا کی، تاہم فراہم کردہ وضاحت میں صارفین کے مالی تحفظ کے حوالے سے اطمینان دلایا گیا ہے۔
یو بی ایل پاکستان کی بینکاری صنعت کے صفِ اول کے بینکوں میں شامل ہے اور صارفین کے اکاؤنٹس، ٹرانزیکشنز اور ڈپازٹس کے تحفظ کے لیے داخلی کنٹرولز اور نگرانی کا نظام رکھتا ہے۔
واضح کیا گیا ہے کہ زیرِ بحث مبینہ مالی معاملہ کسی بینک صارف کے اکاؤنٹ یا جمع شدہ رقم سے متعلق نہیں۔ لہٰذا غیر مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر یو بی ایل کے صارفین کو اپنے اکاؤنٹس یا ڈپازٹس کے حوالے سے غیر ضروری پریشانی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں۔