جاوید ہاشمی پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے
تازہ خبریں - سیاست

جاوید ہاشمی کا دعویٰ: قائدِ اعظم پاکستان کی تاریخ کے پہلے “مسنگ پرسن” تھے

سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیا ہے کہ بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کو زیارت جسمانی طور پر لے جایا گیا جہاں کوئی معالج موجود نہ تھا، اور انہیں پاکستان کی تاریخ کا پہلا مسنگ پرسن قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *