جماعت اسلامی نے آج ہونے والے احتجاج کی کال واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کے مطابق پہلے جشن آزادی منایا جائے گا، جس کے بعد 16 اگست کو چاروں صوبوں میں دھرنے دیے جائیں گے۔
حافظ نعیم الرحمن نے احتجاج کے نئے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی پہلے جشن آزادی کی سرگرمیوں میں حصہ لے گی اور اس کے بعد 16 اگست کو ملک بھر میں احتجاجی دھرنے منعقد کیے جائیں گے۔
جماعت اسلامی کی جانب سے آئندہ کے احتجاجی لائحہ عمل کے حوالے سے یہ اعلان سامنے آیا ہے۔