اسحاق ڈار نے کشمیریوں کو گالیاں دینے پر ن لیگ آئرلینڈ کے صدر میٹھا کو جماعت سے فارغ کر دیا۔
تازہ خبریں - سیاست

کشمیریوں کو گالیاں دینا مہنگا پڑ گیا — اسحاق ڈار نے ن لیگ آئرلینڈ کے صدر میٹھا کو فارغ کر دیا

وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن آئرلینڈ کے صدر میٹھا کو کشمیریوں کو گالیاں دینے پر جماعتی عہدے اور جماعت سے فارغ کر دیا۔ یاد رہے کہ برطانیہ میں مقیم کشمیری نژاد ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری شبیر احمد نے اسحاق ڈار کو بذریعہ فون باضابطہ شکایت کی تھی جس کے بعد میٹھا کے خلاف فوری کارروائی عمل میں آئی۔ اس واقعے نے اوورسیز پاکستانیوں میں کشمیری عوام کے وقار کے حوالے سے ایک اہم پیغام دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *