تازہ خبریں - سیاست

بھارتی وزیراعلیٰ کا بڑا قدم: 11 ارب کا پاور پلانٹ خرید کر بجلی فری، پاکستانی صارفین کا طنز

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر صوبے میں 600 یونٹ تک بجلی فری کردی۔
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے۔ ساڈی ماں نے 11 ارب دا جہاز خرید لیا۔ ایکس صارف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *