عمران خان کی بہن نورین نیازی اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے داخل ہوتے ہوئے۔
تازہ خبریں - سیاست

عمران خان کی بہن کو ملاقات کی اجازت مل گئی، نورین نیازی اڈیالہ جیل میں داخل

انی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے نورین نیازی کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے اندر بھیج دیا۔

نورین نیازی کی اڈیالہ جیل میں داخلے کے بعد عمران خان سے ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
عمران خان کی اہل خانہ سے ملاقات کا معاملہ گزشتہ کچھ عرصے سے سیاسی اور عوامی حلقوں میں زیر بحث رہا ہے، جس کے بعد نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت ملنا اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *