بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کی خبروں کے درمیان ایک دلچسپ منظر سامنے آیا ہے۔
عمران خان کے ایک چاہنے والے نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے سامنے راستے میں گلاب کے پھولوں کی پتیاں بچھا دیں۔
یہ اقدام عمران خان سے محبت اور حمایت کے اظہار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ گلاب کی پتیاں بچھانے کے منظر کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیے جانے کے حوالے سے صورتحال پر سیاسی اور عوامی حلقوں کی نظریں مرکوز ہیں۔