آزاد کشمیر کے 2026 عام انتخابات میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ آئندہ چند روز میں جاری کیے جائیں گے۔
مصدقہ ذرائع کے مطابق حلقہ 5 چڑھوئی سے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ راجہ ریاست خان کو پارٹی دینے جا رہی ہے اور ساتھ اس حلقہ میں ایک طویل عرصے کے بعد مسلم لیگ ن کے تمام سابق اور موجودہ امیدواروں بھی ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر 2026 کے انتخابات لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس نئے جماعتی کو قائم کرنے میں حلقہ میں چڑھوئی سے سابق امیدواروں ریٹائرڈ آفسر مال راجہ اقبال خان اہم کردار ادا کر رہے جبکہ وزیر امور کشمیر امیر، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان اور مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر چوہدری عبدالرحمن بھی سنجیدگی سے مسلم لیگ ن چڑھوئی کے امیدواروں کے درمیان بہتر سیاسی فضا قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
یاد رہے حلقہ پانچ چڑھوئی سے راجہ ریاست کے مدمقابل پارٹی ٹکٹ لینے کے حصول کے لیے راجہ شفیق خان مد مقابل ہیں اور اس حلقہ سے آدھا درجن سے ذائد امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست دے رکھی ہیں۔ تاھم گورکھ دھندا آپکو یہ خبر دے رہا ہے کہ حلقہ پانچ چڑھوئی سے مسلم لیگ ن کا راجہ ریاست خان کو پارٹی دینے جا رہی ہے۔
مسلم لیگ ن کے سربراہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بھی انتخابات مہم چلانے کے اسی مہینے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے دورے کریں گے

Very informational