ایل اے 5 کھاوڑہ میں چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر مبینہ حملے سے متعلق نمائشی تصویر۔
تازہ خبریں - سیاست

بریکنگ نیوز: ایل اے 5 کھاوڑہ میں چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر مبینہ حملے کی اطلاعات

صحافی ہمراز چوہدری کے مطابق ایل اے 5 کھاوڑہ میں قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر مبینہ فائرنگ اور قاتلانہ حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق چوہدری لطیف اکبر اس واقعے میں محفوظ رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *