جبران الیاس کا بیان — بشریٰ بی بی کا عمران خان کی طاقت بننے کا وعدہ پورا کرنے پر ردعمل۔
تازہ خبریں - سیاست

بشریٰ بی بی نے وعدہ پورا کیا — عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت بنیں: جبران الیاس

یہ خبر چل رہی ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نے مجھ پر بہت ظلم کیا ہے۔ وقت کے یزید نے عمران خان کو توڑنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی، مگر بشریٰ بی بی نے بھی ایک وعدہ کیا تھا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بنیں گی، طاقت بنیں گی۔ وہ وعدہ پورا کیا جبران الیاس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *