barahatla-polling-material-burned-charhoi-election
تازہ خبریں - سیاست

براہٹلہ میں پولنگ میٹریل جلانے کا دعویٰ، ایک پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ جاری

ڈیوٹی مجسٹریٹ چوہدری منیر کے مطابق حلقہ 5 چڑہوئی کی یونین کونسل براہٹلہ میں پولنگ اسٹیشن نمبر 46 کا پولنگ میٹریل جلائے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جس کے باعث وہاں انتخابی عمل متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اسی یونین کونسل کے پولنگ اسٹیشن نمبر 45 پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور وہاں پولنگ معمول کے مطابق ہو رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *