عمر نظیر کشمیری کا بیان — آزاد کشمیر میں ہڑتال، دھرنا اور ریاستی جبر کے خلاف ردعمل۔
تازہ خبریں - سیاست

پُر امن ہڑتال جاری، دھرنا برقرار — گھروں پر چھاپے اور صحافیوں کا اغوا شرمناک ہے: عمر نظیر کشمیری

آزاد کشمیر میں پُر امن شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے اور لوگ بدستور دھرنے میں شریک ہیں۔ دوسری جانب ریاستی جبر کا سلسلہ بھی جاری ہے — گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور صحافیوں کو اغوا کیا جا رہا ہے جو انتہائی شرمناک ہے۔ عمر نظیر کشمیری نے کہا کہ ریاست سنجیدگی دکھاتی نظر نہیں آ رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *