یہ خبر چل رہی ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نے مجھ پر بہت ظلم کیا ہے۔ وقت کے یزید نے عمران خان کو توڑنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی، مگر بشریٰ بی بی نے بھی ایک وعدہ کیا تھا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بنیں گی، طاقت بنیں گی۔ وہ وعدہ پورا کیا جبران الیاس



