ڈاکٹر سید آصف کرمانی کا بیان کہ خواجہ آصف کے متنازعہ ریمارکس مسلم لیگ ن کو آزاد کشمیر الیکشن میں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
تازہ خبریں - سیاست

خواجہ آصف کا غیر ذمہ دارانہ بیان — آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کو قیمت چکانی پڑ سکتی ہے ڈاکٹر سید آصف کرمانی

ڈاکٹر سید آصف کرمانی نے خبردار کیا ہے کہ وفاقی وزیر خواجہ آصف کا راولاکوٹ کے غیور کشمیریوں کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیان مسلم لیگ ن کو آئندہ ماہ ہونے والے آزاد کشمیر کے انتخابات میں مہنگا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام اپنی شناخت اور وقار کے معاملے پر کسی قسم کی توہین برداشت نہیں کریں گے اور اس بیان کا براہ راست اثر الیکشن کے نتائج پر پڑ سکتاہے۔ گورکھ دھندا | ابرار قریشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *