تازہ خبریں - سیاست انصاف کا بول بالا: وکلا اور ججز کا کردار May 30, 2026 کبھی نہ کبھی تو یہ سب رکنا چاہیےوکیل جج بننے سے پہلے وکالت کرتے ہوئے انصاف کا بول بالا کرنا چاہتے ہیں وہ بھی بے گناہوں کو سزا دلوا کر اور گناہ گاروں کو بچا کر ۔۔اس عمل کی بھی کوئی شرعی حیثیت ہے؟ابرار قریشی