اگر 28ویں ترمیم کو نہ روکا گیا تو اس کے بعد 29ویں ترمیم بھی آئے گی اور 29ویں ترمیم اس نظام کو جوہری طور پر بدل ڈالے گی، 29ویں ترمیم کے بعد اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کیا کچھ ہوگا یعنی کیا یہ حکومت رہے گی؟ کیا یہ اسمبلی رہے گی یا یہ پورے کا پورا نظام اسی شکل میں رہے گا یا یہ کسی مختلف چہروں کے ساتھ نظام آئے گا؟ 28ویں ترمیم کو اس لئے روکا جا رہا ہے تاکہ 29ویں کے بھی امکانات ختم کئے جا سکیں"۔ حبیب اکرم



