تازہ خبریں

راولپنڈی: فیض آباد فلائی اوور سے چھلانگ لگانے والا نوجوان جاں بحق

‏راولپنڈی میں نوجوان نے فیض آباد فلائی اوور سے چھلانگ لگا دی۔ نوجوان ایکسپریس وے پر تیز رفتار کار سے ٹکرا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کار سے ٹکرانے کے بعد نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *