صحافی اور تجزیہ کار محمد مالک نے بیرسٹر عقیل ملک سے پیپلزپارٹی کے ساتھ سیاسی تعلق اور مستقبل کے حوالے سے سوال کیا۔ محمد مالک نے کہا کہ آپ کو بھی پتہ ہے اور ہمیں بھی پتہ ہے کہ اس وقت آپ کا پولیٹیکل کیپیٹل بہت کم ہے۔
محمد مالک نے سوال اٹھایا کہ جس گوند نے آپ کو اور پیپلزپارٹی کو جوڑ رکھا ہے، اگر اس گوند کو ہٹا دیا جائے تو کیا آپ سروائیو کر سکیں گے؟ سوال کے جواب میں بیرسٹر عقیل ملک نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔
بیرسٹر عقیل ملک نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا، "میں اس سوال کا جواب نہیں دوں گا، نو کمنٹ۔" ان کے اس جواب کے بعد پیپلزپارٹی کے ساتھ سیاسی تعلق اور مستقبل کے ممکنہ منظرنامے پر بحث مزید نمایاں ہوگئی ہے۔