تازہ خبریں - سیاست

عمران خان کس بلا کا نام ہے؟ سخت سکیورٹی اور پروٹوکول میں شفا انٹرنیشنل منتقل

عمران خان کس بلا کا نام ہے؟

یہ سوال عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال سخت سکیورٹی اور پروٹوکول میں منتقل کیے جانے کے مناظر کے بعد سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔
عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے دوران سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے، جبکہ مختلف سکیورٹی گاڑیوں اور پروٹوکول کے ساتھ انہیں شفا انٹرنیشنل ہسپتال پہنچایا گیا۔
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے مناظر سامنے آنے کے بعد ان کے سیاسی اثر و رسوخ اور عوامی مقبولیت کے حوالے سے بھی مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *