سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزائیں سنانے والے ججوں اور ان مقدمات میں پیش ہونے والے وکلا کے حوالے سے سخت مؤقف کا اظہار کیا ہے۔
اعتزاز احسن نے کہا:
جن ججوں نے عمران خان کو سزائیں دی ہیں، ان سب پر مقدمے چلنے چاہئیں اور ان کو سزا ملنی چاہیے۔ اور جن وکلاء نے ان پر جرح کی، ان کے لائسنس ختم ہونے چاہئیں۔
اعتزاز احسن کے اس بیان کے بعد عمران خان کے خلاف مقدمات، عدالتی فیصلوں اور قانونی کارروائی کے طریقہ کار پر ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔
ان کے بیان میں ان ججوں اور وکلا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے جو عمران خان کے مقدمات سے وابستہ رہے ہیں۔