برطانیہ میں آج آسمان پر ایک خوبصورت منظر دیکھنے کو ملا جہاں سورج اور چاند ایک ساتھ دکھائی دیے۔
صارف اسحاق غفور قریشی نے برطانوی وقت کے مطابق شام 7 بجے اس منظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا۔
سورج غروب ہونے کے قریب ہو اور چاند آسمان پر موجود ہو تو دونوں ایک ہی وقت میں نظر آ سکتے ہیں۔ یہ ایک قدرتی فلکیاتی منظر ہے، اگرچہ دیکھنے کا انداز اور واضح پن مقام، موسم اور آسمان کی روشنی پر منحصر ہوتا ہے۔