رانا ثناء اللہ کا عوامی ایکشن کمیٹی سے متعلق بیان۔
تازہ خبریں - سیاست

ایکشن کمیٹی میں 99 فیصد لوگ پاکستان اور کشمیر سے محبت کرتے ہیں، حکومت سازی کے بعد مسئلہ حل کریں گے: رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ نے عوامی ایکشن کمیٹی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ ایکشن کمیٹی میں 99 فیصد لوگ پاکستان اور کشمیر سے محبت کرنے والے اور محب وطن ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ اس سوچ سے اتفاق نہیں کرتے، انہیں بھی سمجھایا جائے گا، کیونکہ وہ بھی ان کے بقول اپنے بھائی اور بیٹے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *