• تازہ خبریں - سیاست

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، دس نومبر تک گرفتاری سے روک دیا

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں دس نومبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ فیصل عباس کھر کے مطابق مسٹر پتلو کو وہیل چیئر پر اسلام آباد ہائی کورٹ لایا گیا۔ فیصل عباس کھر نے بتایا کہ مسٹر پتلو کو دوپہر ایک بج کر چالیس منٹ پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے چیمبر میں لے جایا گیا۔ ان کے بیان کے مطابق، پانچ منٹ بعد یعنی ایک بج کر پینتالیس منٹ پر ان کی حفاظتی ضمانت دس نومبر تک منظور کرلی گئی۔ ضمانت منظور ہونے…