• تازہ خبریں - سیاست

    حامد میر کا انکشاف، صحافی موسیٰ خان خیل کو قتل کی دھمکیاں ملتی تھیں

    سینئر صحافی حامد میر نے سوات کے صحافی موسیٰ خان خیل کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں اپنی جان کو لاحق خطرات کے بارے میں بتایا کرتے تھے۔ حامد میر کے مطابق موسیٰ خان خیل کو خدشہ تھا کہ انہیں قتل کر دیا جائے گا۔ حامد میر نے بتایا کہ موسیٰ خان خیل بعض کرنل اور میجر کے نام بھی لیتے تھے اور کہتے تھے کہ انہیں ان سے جان کا خطرہ ہے۔ حامد میر کے بیان کے مطابق صحافی موسیٰ خان خیل کو قتل کے وقت بتیس گولیاں ماری گئی تھیں۔ یہ بیان صحافیوں کو درپیش…