طاہر اشرفی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے نہیں بلکہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلایا تھا۔ ان کے مطابق جنرل باجوہ نے انہیں بتایا کہ عرب اور اسلامی دنیا میں اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک مقام عطا کیا ہے اور مختلف دوروں کے دوران انہیں ’’شیخ الاشرفی‘‘ کہہ کر مخاطب کیا جاتا ہے۔ طاہر اشرفی کے مطابق جنرل باجوہ نے ان سے کہا تھا کہ ملک کو ان کی ضرورت ہے۔ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ کوئی عہدہ حاصل نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی کسی منصب کے خواہش مند ہیں۔ انہوں…