• تازہ خبریں - سیاست

    آزاد کشمیر کے دھیرکوٹ میں کمسن طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

    آزاد کشمیر کی تحصیل دھیرکوٹ میں آٹھویں جماعت کی چودہ سالہ طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق تھانہ ساہلیاں کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے الزام میں ستر سالہ مزمل اور بیس سالہ کاشان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی طبی معائنے کی رپورٹ میں متاثرہ طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے، جس کے بعد واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے…