صحافی عاصمہ شیرازی نے صحافیوں کو درپیش حالات اور اپنی روزمرہ کی کیفیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی جو صحافی زندہ ہیں، انہیں شکر ادا کرنا چاہیے۔ ان کے مطابق صحافیوں کو ہر روز اس بات پر شکرانے کے نفل ادا کرنے چاہییں کہ ایک اور دن گزر گیا۔ عاصمہ شیرازی نے اپنے تجربے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بھی روزانہ تیار ہو کر اس غیر یقینی احساس کے ساتھ گھر سے نکلتی ہیں کہ معلوم نہیں آج کا دن ان کے لیے ہوگا بھی یا نہیں۔ ان کے اس بیان سے صحافیوں کو درپیش…