• تازہ خبریں - سیاست

    حفیظ اللہ نیازی کا مقتدرہ پر تنقیدی بیان، عمران خان کو پاکستان کے لیے واحد چوائس قرار دے دیا

    حفیظ اللہ نیازی نے اپنے بیان میں مقتدرہ سے اپیل کی ہے کہ وہ غصے کے بجائے ان کی معروضات پر ہمدردانہ غور کرے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کو بچانے کے لیے عمران خان کے علاوہ کوئی دوسرا انتخاب موجود نہیں اور موجودہ حالات میں ریاست کے تحفظ کو نظام کی بحالی پر ترجیح دی جانی چاہیے۔ حفیظ اللہ نیازی نے ملک میں نظام کے ممکنہ انہدام پر تشویش کا اظہار کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وطنِ عزیز کو درپیش سنگین صورتحال میں ریاست کو بچانے کی فکر زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے اپنے مؤقف…