• تازہ خبریں - کھیل

    مائیکل ایتھرٹن کو پاکستان کا ویزا نہ ملنے کا معاملہ، ناصر حسین بھی ٹرائی سیریز کے کمنٹری پینل سے باہر

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن کو عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کا اسکائی اسپورٹس پر انٹرویو کرنے کی وجہ سے پاکستان کا ویزا نہیں دیا گیا؟ ارشاد بھٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں اس معاملے پر وضاحت طلب کی ہے۔ یہ معاملہ اس وقت زیرِ بحث آیا جب مائیکل ایتھرٹن اور ناصر حسین کے نام پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ون ڈے ٹرائی سیریز کے کمنٹری پینل میں شامل نہیں تھے۔ دستیاب میڈیا رپورٹس…