کامران مرتضیٰ نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں معدنی وسائل سے متعلق قانون سازی اور الاٹمنٹ کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کے پی حکومت کا سب سے بڑا جرم یہ تھا کہ اس نے منرل بل منظور نہیں ہونے دیا۔ کامران مرتضیٰ کے مطابق بلوچستان حکومت نے منرل بل منظور کیا اور معدنی وسائل کی الاٹمنٹ تک کر دی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس اس حوالے سے تمام ثبوت موجود ہیں اور پورے بلوچستان کے مائنز اینڈ منرلز الاٹ کیے جا چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاملہ آئینی…