• تازہ خبریں - سیاست

    جمی ورک کی پاک ایران سرحدیں بند ہونے پر تنقید، تاجروں کے اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ

    جمی ورک نے پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدیں اچانک بند کیے جانے پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس فیصلے سے دونوں جانب ہزاروں کنٹینرز پھنس گئے ہیں اور اربوں روپے مالیت کا تجارتی سامان متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ان کے مطابق سرحدی بندش کے باعث ایسی اجناس بھی خراب ہو سکتی ہیں جنہیں زیادہ دیر تک محفوظ نہیں رکھا جا سکتا۔ جمی ورک نے اپنے بیان میں کہا کہ تاجروں کی زندگی بھر کی جمع پونجی خطرے میں پڑ گئی ہے اور سرحدیں بند ہونے سے انہیں بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا…