مولانا فضل الرحمان نے توہین آمیز مہم میں استعمال ہونے والی زبان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ بچونگڑوں کی اپنی زبان نہیں بلکہ وہ زبان ہے جو ان کے بقول آرمی چیف کی ناک کے نیچے بولی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے پر آرمی چیف سے برملا شکایت کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اگر انہیں کبھی آرمی چیف سے ملاقات کا موقع ملا تو وہ یہ شکایت ضرور ان کے سامنے رکھیں گے۔ انہوں نے اخلاقی گراوٹ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں توقع نہیں تھی…