• تازہ خبریں - سیاست

    کرک میں پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین سمیت چار اہلکار شہید

    کرک میں پولیس پر حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) عمران الدین سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں تھانہ لتمبر کے ایس ایچ او افضل اعوان بھی شہید ہوئے۔ پولیس کے بیان کے مطابق حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار کاظم اور بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کے اہلکار امجد نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ واقعے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی شناخت پولیس کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ کرک میں پیش آنے والے اس واقعے میں پولیس اور متعلقہ سکیورٹی یونٹس کے اہلکاروں کی شہادت…