-
-
بلاول بھٹو زرداری نے حکومت اور سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے۔ ان کے مطابق تمام متعلقہ فریقوں کو مذاکرات کے ذریعے ایسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے جن میں ایمرجنسی نافذ رکھنے کی ضرورت باقی نہ رہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ آج بھی حکومت اور سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ان کا مؤقف تھا کہ سیاسی مکالمے کے ذریعے کشیدگی کم کرنے اور حالات کو معمول پر لانے کی…
-
-