• تازہ خبریں - سیاست

    آزاد کشمیر کے سابق وزرائے اعظم اور صدور کی صدر نجیب نقی سے ملاقات، کشمیر کے لیے کیا نکلے گا؟

    زاد کشمیر کی سیاسی صورتِ حال کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سابق وزرائے اعظم اور صدور مجاہد منزل میں ہونے والی بیٹھک کے بعد موجودہ صدر ڈاکٹر محمد نجیب نقی سے ملاقات کے لیے پہنچے۔ ان ملاقاتوں کے بعد یہ سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ آیا آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کے درمیان مشاورت سے ریاست اور مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کوئی مثبت پیش رفت سامنے آ سکتی ہے۔ سابق حکمرانوں اور موجودہ صدر کے درمیان رابطے کو سیاسی مشاورت کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ کشمیر کے لیے کسی بھی…