• تازہ خبریں - سیاست

    مظہر عباس کی عمران خان سے متعلق مذاکرات پر تنقید، علاج اور ملاقاتوں کو حکومتی اختیار قرار دے دیا

    مظہر عباس نے عمران خان سے متعلق حکومتی اقدامات اور سیاسی مذاکرات کے طریقۂ کار پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے علاج اور ملاقاتوں کا معاملہ حکومت کے اختیار میں تھا، جس کے لیے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں تھی۔ اپنے بیان میں مظہر عباس کا کہنا تھا کہ عمران خان کی بہنوں کو بھی حکومت ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے رہا کر سکتی تھی۔ ان کے مطابق یہ ایسے معاملات تھے جن پر حکومت اپنے انتظامی اختیارات استعمال کرتے ہوئے فیصلہ کر سکتی تھی۔ مظہر عباس نے دہشت گردی کو قومی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا…