اسلام آباد کا کچرا اٹھانے کے لیے ترک کمپنی سے معاہدہ کیے جانے پر آصف محمود نے سی ڈی اے کے ملازمین کی تعداد کے حوالے سے سوال اٹھایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ معاہدے کی خبر پڑھنے کے بعد انہیں یہ جاننے کا خیال آیا کہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں کتنے ملازمین کام کرتے ہیں۔ آصف محمود کے مطابق انہیں معلوم ہوا کہ سی ڈی اے کے ملازمین کی تعداد تیرہ ہزار ہے۔ انہوں نے اس صورتحال پر طنزیہ انداز میں کہا: ’’آئیں گے غسال کابل سے، کفن جاپان سے۔‘‘ اسلام آباد میں کچرا اٹھانے…