• تازہ خبریں - سیاست

    عامر سہیل کا اذان کے احترام میں کمنٹری روکنے کا واقعہ، غیر ملکی کمنٹیٹرز بھی خاموش ہوگئے

    سابق پاکستانی کپتان عامر سہیل سے منسوب ایک واقعے کے مطابق، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران انگلینڈ کی بیٹنگ جاری تھی کہ عشا کی اذان شروع ہوگئی۔ اذان کی آواز سن کر عامر سہیل نے کمنٹری روک دی اور خاموش ہوگئے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان کے اچانک خاموش ہونے پر ساتھ بیٹھے کمنٹیٹرز نے حیرت سے ان کی طرف دیکھا۔ اس موقع پر عامر سہیل نے کہا، ’’دو منٹ صبر کریں، اذان ہو رہی ہے۔‘‘ ان کے اس جملے کے بعد کمنٹری باکس میں موجود غیر ملکی کمنٹیٹرز بھی احتراماً خاموش ہوگئے۔ اس واقعے کو…