• تازہ خبریں - سیاست

    آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کا ڈرافٹ تیار؟ ابرار قریشی نے ایکشن کمیٹی پر سوال اٹھا دیے

    ابرار قریشی نے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کے حوالے سے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس مقصد کے لیے ڈرافٹ تیار کرکے پیپلزپارٹی کی آزاد کشمیر اور پاکستان کی قیادت کو دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے اس پیش رفت کو نظریۂ الحاقِ پاکستان کے حامی کشمیری سیاست دانوں کے مؤقف سے جوڑتے ہوئے تبصرہ کیا۔ ابرار قریشی نے سوال اٹھایا کہ اگر آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا جاتا ہے تو اس کی ذمہ داری عوامی ایکشن کمیٹی پر ڈالی جائے گی یا نہیں۔ ان کے بیان میں آزاد کشمیر کی آئینی حیثیت اور…