• تازہ خبریں - سیاست

    عمران خان کی ڈیل سے متعلق بحث، ایثار رانا کا چیلنج اور منیب فاروق کا جواب

    سینئر صحافی ایثار رانا نے عمران خان کی جانب سے این آر او مانگنے کے دعوے پر سوال اٹھاتے ہوئے چیلنج دیا کہ اگر جیل میں ہونے والی گفتگو ریکارڈ کی جاتی ہے تو عمران خان کا کوئی ایک کلپ دکھایا جائے جس میں وہ این آر او مانگ رہے ہوں یا رہائی کے لیے معافی کی درخواست کر رہے ہوں۔ تجزیہ کار منیب فاروق نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاست میں ہر کسی کو ڈیل کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن عمران خان کے لیے ان کی مرضی کی ڈیل نہیں ہے، بلکہ ان کے لیے کوئی ڈیل ہی…