وزیر داخلہ محسن نقوی نے موجودہ نظامِ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا موجودہ سسٹم مؤثر انداز میں کام نہیں کر رہا۔ ان کے مطابق اگر بنیادی اصلاحات نہ کی گئیں تو آنے والے برسوں میں بھی عوام کو انہی مسائل کا سامنا رہے گا۔