راولاکوٹ میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے ریٹائرڈ معلم عزیز صاحب کی نمائشی تصویر۔
تازہ خبریں - سیاست

راولاکوٹ میں فائرنگ سے ریٹائرڈ معلم عزیز صاحب کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

راولاکوٹ کے علاقے چھڑھ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ معلم عزیز صاحب کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ فائرنگ کے ایک واقعے میں جاں بحق ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق ان کے صاحبزادے پاکستان ایئر فورس میں بطور کیپٹن خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *