الیکشن کی کوریج کرنے والے ایک صحافی کے مطابق پولنگ کے ابتدائی اوقات میں متعدد پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی آمد محدود رہی۔ ان کے بقول اب تک ہر پولنگ اسٹیشن پر صرف 5 یا 6 ووٹ کاسٹ ہوئے تھے۔
صحافی نے مزید بتایا کہ مقامی افراد کے مطابق اس علاقے میں لوگ عموماً دیر سے جاگتے ہیں، جس کی وجہ سے صبح کے وقت پولنگ اسٹیشنز پر رش کم دیکھنے میں آیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ووٹرز کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔