مٹھی میں انتخابی دن کشیدگی کے دوران پولنگ اسٹیشن کے باہر جمع ہجوم
تازہ خبریں - سیاست

مٹھی: پولنگ اسٹیشنز پر تصادم اور خلل، متعدد زخمی

کھوئی رٹہ پولنگ اسٹیشن نمر 132 مٹھی تڑا، میں شدید تصادم متعدد افراد زخمی ،ہولنگ اسٹیشن 159 پتھاں میں بعض افراد کا اوپن پولنگ پر اسرار پریزائیڈنگ آفیسر نے ہولنگ بند کرادی،جبکہ پولنگ اسٹیشن نمبر 108 روپڑی اندرلہ کٹہہرہ میں نامعلوم مسلح افراد نے پولنگ شروع ہی نہی ہونے دی ۔
عامر محبوب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *