مرکزی انجمن تاجران اور ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا اتوار سے آزاد کشمیر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان۔
تازہ خبریں - سیاست

اتوار سے ہڑتال ختم — مرکزی انجمن تاجران اور ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا اعلان

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں مرکزی انجمن تاجران کے وائس چیئرمین گوہر کشمیری اور ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر اعظم رسول نے اعلان کیا ہے کہ وہ اتوار سے ہڑتال ختم کرتے ہوئے تمام بازار کھول دیں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *