آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی 2026 کو منعقد ہوں گے۔ شیڈول کے جاری ہونے کے ساتھ ہی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔ یہ انتخابات آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہم تصور کیے جا رہے ہیں کیونکہ اس بار مہاجرین کی نشستوں سمیتکئی اہم آئینی سوالات بھی زیر بحث ہیں۔ گورکھ دھندا | ابرار قریشی
بریکنگ نیوز — آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔