تازہ خبریں - سیاست

بلاول بھٹو کی شیخ رشید سے اہم ملاقات؛ ماضی کی تلخیاں بھلا کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے درمیان ایک اہم ملاقات

ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے ماضی کی سیاسی تلخیوں کو پسِ پشت ڈال کر شیخ رشید احمد کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی

اس موقع پر شیخ رشید احمد نے فوری طور پر کوئی حتمی فیصلہ دینے کے بجائے مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنے قریبی دوستوں اور سیاسی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد ہی اس حوالے سے حتمی جواب دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *