محمود خان اچکزئی کی گورنر راج کے خلاف اور جمہوریت کی بحالی کے لیے ملک گیر جدوجہد کی اپیل
تازہ خبریں - سیاست

محمود خان اچکزئی کی ملک گیر جدوجہد شروع کرنے کی اپیل، گورنر راج کے خاتمے اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ

محمود خان اچکزئی نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے خلاف اور ملک میں جمہوریت کی بحالی کے لیے ملک گیر جدوجہد شروع کریں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں اور شہری کل سے اپنے اپنے شہروں اور علاقوں میں اس مقصد کے لیے سرگرم ہوں۔ ان کی اپیل میں مقامی سطح پر سیاسی جدوجہد شروع کرنے اور جمہوری نظام کی بحالی کے مطالبے کو نمایاں کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *