صحافی نصر اللہ ملک نے نئے صوبوں کے معاملے پر اہم تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی اس معاملے میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرے گا تو بہت سی چیزیں ادھر اُدھر ہو جائیں گی۔
نصر اللہ ملک کے مطابق نئے صوبوں کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے اندر گروپنگ بھی ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے اٹھنے والی آوازیں اب رکنے والی نہیں ہیں اور یہ معاملہ کسی نہ کسی انجام تک ضرور پہنچے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ نئے صوبوں کے معاملے پر سیاسی اختلافات اور اندرونی تقسیم میں اضافہ ممکن ہے۔ ان کے بقول یہ بحث اب آگے بڑھے گی اور کہیں نہ کہیں جا کر ہی یہ معاملہ رکے گا۔
نصر اللہ ملک کا یہ بیان نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری سیاسی بحث کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جس کے بعد سیاسی جماعتوں کے اندر ممکنہ گروپ بندی اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔